پشاور،پولیس کی گاڑی پرفائرنگ،ضلع خیبرکااہلکارجاں بحق

Jan 09, 2021 | 21:03:PM
پشاور،پولیس کی گاڑی پرفائرنگ،ضلع خیبرکااہلکارجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاورکے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ سے ضلع خیبر کا پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا
تفصیلات کے مطابق ایس پی رورل پشاور کا کہنا ہے کہ ضلع خیبرکاپولیس اہلکار گاڑی میں ساتھیوں کےساتھ جارہا تھا،ابتدائی تفتیش کے مطابق گاڑی سے پولیس پربھی فائرنگ ہوئی،ایس پی رورل کاکہناہے کہ واقعہ میں ملوث4اہلکاروں کےخلاف قتل کامقدمہ درج کرکے ایس ایچ او کو معطل کردیاگیا،ان کاکہنا ہے کہ جاں بحق اہلکارکے دیگرساتھی غائب ہیں،واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔