نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ،نوٹیفکیشن جاری

Feb 09, 2026 | 16:23:PM
 نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کر دیا۔
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کرنے کی منظوری دیدی،نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ترمیم سے صارفین کو نیٹ آف بلنگ کی سہولت میسر نہیں ہو گی، پالیسی میں ترمیم سے سولر سسٹم کے باوجود بلوں کی ادائیگی کرنا ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: دودھ کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹرکمی؟ بڑی خبر سامنے آ گئی