محسن نقوی سے وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر  کی ملاقات

Feb 09, 2025 | 10:19:AM
 محسن نقوی سے وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر  کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر  نے ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔

کرکٹ ٹورنامنٹس اور چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا،فیصل کھوکھر نے ریکارڈ مدت میں قذافی  سٹیڈیم کی تکمیل پر پی سی بی کو مبارکباد دی۔

 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےپنجاب حکومت کو کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔

محسن نقوی نے کہا کہ  اللہ تعالیٰ نے قذافی سٹیڈیم کیلئے ٹیم کی دن رات کی محنت کا ثمر دیا،چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔