پی پی 288 ڈی جی خان سے آزاد امیدوار حنیف پتافی سرخرو ہو گئے

Feb 09, 2024 | 23:01:PM
پی پی 288 ڈی جی خان سے آزاد امیدوار حنیف پتافی سرخرو ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے مکمل نتیجہ آ گیا، آزاد امیدوار حنیف پتافی نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق  پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان آزاد امیدوار حنیف پتافی  41657 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک محمد اقبال ثاقب 39751 ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر رہے۔