پی ایس 112 کراچی: پی ٹی آئی کے حامی آزاد امیدوار سربلند خان کامیاب ہو گئے

Feb 09, 2024 | 22:33:PM
پی ایس 112 کراچی: پی ٹی آئی کے حامی آزاد امیدوار سربلند خان کامیاب ہو گئے
کیپشن: پی ایس 112 کراچی: پی ٹی آئی کے حامی آزاد امیدوار سربلند خان کامیاب ہو گئے
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 112 کراچی سے مکمل نتیجہ آ گیا، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سربلندخان جیت گئے۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق  سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 112 کراچی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سربلندخان 16،287 ووٹوں کےساتھ کامیاب ہو گئے جبکہ پیپلزپارٹی کےمحمدآصف10ہزار784ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپر رہے۔