این اے 242 کیماڑی: ایم کیوایم پاکستان کی ایک اور بڑی جیت، مصطفی کمال فاتح یاب

Feb 09, 2024 | 22:12:PM
این اے 242 کیماڑی: ایم کیوایم پاکستان کی ایک اور بڑی جیت، مصطفی کمال فاتح یاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 کیماڑی سے مکمل نتیجہ آ گیا، ایم کیوایم کے امیدوار مصطفیٰ کمال نے سب کو مات دے دی۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 کیماڑی سےایم کیوایم کے امیدوار مصطفیٰ کمال  71ہزار7سو67ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ جآزاد امیدوار دوا خان 53ہزار759ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔