این اے 237، پیپلز پارٹی امیدوار نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 21:18:PM
این اے 237، پیپلز پارٹی امیدوار نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) انتخابات 2024 کے نتائج کا سلسلہ جاری ، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 سے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے میدان مار لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےاسد عالم نیازی 40 ہزار836 ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے ، آزاد امیدوارظہورالدین 33 ہزار321 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے  جبکہ ایم کیوایم کےرؤف صدیقی کوشکست 15 ہزار412 ووٹ لےسکے اور جماعت اسلامی کےعرفان احمد کو22 ہزار256 ووٹ ملے۔