پی ایس 53 تھرپارکر، تیر چل گیا

Feb 09, 2024 | 21:05:PM
پی ایس 53 تھرپارکر، تیر چل گیا
کیپشن: قاسم سراج سومرو (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عام انتخابات 2024ء میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 53 تھرپارکر کے مکمل 228 پولنگ اسٹیشنز سے سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔

سندھ اسمبلی کے اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی قاسم سراج سومرو 73 ہزار 2 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ جی ڈی اے کے ارباب انور جبار 41 ہزار 7 سو ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔