پی پی 32: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کامیاب

Feb 09, 2024 | 13:29:PM
پی پی 32: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے کامیاب ہوگئے

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی کامیاب ہوئے۔

صادق سنجرانی نے 18 ہزار 802 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور ان کے مد مقابل جے یو آئی (ف) کے رہنما میر امان اللہ نوتزئی 17ہزار 9 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔