پی پی 149 لاہور :علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

Feb 09, 2024 | 12:31:PM
پی پی 149 لاہور :علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر  عبدالعلیم خان  نے آزاد امیدوار ذیشان رشید  کو شکست دیدی۔

پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق  استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 51 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ذیشان رشید 47 ہزار 998 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

 یہ بھی پڑھیں: این اے 130 ,نواز شریف بمقابلہ یاسمین راشد ،تاج کس کے سر؟رزلٹ آ گیا