بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی پہلی کامیابی، PB-15 صحبت کا دنگل جیت لیا

Feb 09, 2024 | 02:33:AM
بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی پہلی کامیابی، PB-15 صحبت کا دنگل جیت لیا
کیپشن: بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی پہلی کامیابی، PB-15 صحبت کا دنگل جیت لیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 15 صحبت سے مکمل نتیجہ آ گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کے میر سلیم احمد خان کھوسہ جیت سے ہمکنار ہوئے۔

صوبائی اسمبلی کے پی بی 15 صحبت کے تمام پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے میر سلیم احمد خان کھوسہ نے 24930ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے میر دوران خان کھوسہ نے 15405ووٹ کر دوسری پوریشن حاصل کرلی۔