PB-40 کوئٹہ: مکمل نتیجہ آ گیا، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر نائل نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 01:26:AM
PB-40 کوئٹہ: مکمل نتیجہ آ گیا، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر نائل نے میدان مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کوئٹہ شہر کا پہلا مکمل نتیجہ آ گیا، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر نائل نے میدان مار لیا۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 40 کوئٹہ 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قادر نائل کامیاب ہو گئے، قادر نائل نے 6268 ووٹ حاصل کئے، جبکہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اختر محمد خروٹی 3940 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔