این اے 257، جام کمال کی واضح برتری

Feb 09, 2024 | 00:16:AM
این اے 257، جام کمال کی واضح برتری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )  بلوچستان سے قومی اسمبلی  کے حلقہ این اے 257  سےسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال آگے نکل گئے ۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 257    کے 29 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان 10188 ووٹ سے آگے جبکہ اسلم بھوتانی 6062 ووٹوں کیساتھ پیچھے رہ گئے ۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )