کرسمس تہوار ،مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران اسلم ) کرسمس تہوار سے قبل مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے مسیحی سرکاری ملازمین کو کرسمس تہوار سے قبل تنخواہیں اور پینشن دینے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ خزانہ نے19دسمبر تک مسیحی ملازمین کو تنخواہیں ،پینشن دینے کی ہدایت کرتے ہوئےصوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفسز سمیت محکموں کو مراسلے جاری کردیئے۔
یہ بھی پڑھیں ؛ سپیشل فیملی پنشن: ورثاء 25 فیصد کمیوٹڈ پنشن کے اہل قرار