لاہور سمیت پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈ نے داخلہ فیس میں اضافہ کردیا

Dec 09, 2022 | 16:08:PM
لاہور سمیت پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈ نے داخلہ فیس میں اضافہ کردیا
کیپشن: داخلہ فیس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے امیدواروں کی داخلہ فیس میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت 36 لاکھ سے زائد طلباء ہر سال امتحان دیتے ہیں ۔ نئی فیس کا اطلاق تعلیمی سال 2023 سے ہوگا۔