چائنا انڈیکس رپورٹ 2022: پاکستان سرفہرست

Dec 09, 2022 | 15:55:PM
چائنا انڈیکس رپورٹ 2022: پاکستان سرفہرست
کیپشن: چائنا انڈیکس رپورٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چائنا انڈیکس 2022 میں  دنیا کے 82 ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جن میں چین کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ فہرست میں پاکستان کا سب سے پہلا نمبر ہے۔

چائنا انڈیکس رپورٹ ایک ایسی رپورٹ ہے جو چین کی عالمی دنیا پر بڑھتے اثر و رسوخ سے متعلق تحقیق  پر مبنی ہوتی ہے۔چائنا انڈیکس 2022  میں  82 ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جن میں چین کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔اس فہرست میں پاکستان سرفہرست ہے  جبکہ اس کے بعد کمبوڈیا دوسرے اور سنگاپور تیسرے نمبر پر ہے۔