بلدیاتی انتخابات ۔۔الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو بڑی سزا سنا دی

Dec 09, 2021 | 18:17:PM
گنڈا پور بڑی سزا
کیپشن: علی امین گنڈا پور فائل فوٹو

(24نیوز) بلدیاتی الیکشن میں  علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کب ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پورکو جرمانے کی رقم جمعہ تک سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیدیاجبکہ وفاقی وزیر کو آئندہ ضابطہ اخلاق پر عمل  کرنے کی سخت تنبیہ بھی کی گئی ۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ دوبارہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  ہوئی تو  نااہلی کی کارروائی شروع ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سموگ پر قابو پانے کے لئےلاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم