ٹائیگر شروف کی کک نے بڑے بڑوں کو حیرا ن کر دیا

Dec 09, 2020 | 23:39:PM
ٹائیگر شروف کی کک نے بڑے بڑوں کو حیرا ن کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نا مور ادا کا ر جیکی شرو ف کے بیٹے ٹائیگر نے اپنی پہلی فلم میں ہی مدا حوں کے دلو ں میں گھر کر لیا تھا۔ایکشن اور رو ما نس میں وہ اپنے وا لد سے بھی ایک قدم آگے ہیں۔حا ل ہی میں ان کی ایک ویڈیو سو شل میڈ یا پر گر دش کر رہی ہے جس میں انہوں نے 10فٹ اونچی لات (کِک) لگا کر سب کو حیران کردیا ہے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق ٹائیگر شروف نے بہت کم وقت میں اپنی ایتھلیٹک صلاحیتوں اور مارشل آرٹ مہارت سے فلمی دنیا میں نام بنایا ہے۔انہوں نے حال ہی میں جمناسٹک سیشن کے دوران لگائی جانے والی 10 فٹ اونچی کِک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ٹائیگر شروف کو الٹی قلابازی کھاتے ہوئے 10 فٹ ہوا میں بلند ہوکر کک لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔