سعودی شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّہ بن جلاوی کی والدہ کاانتقال

Aug 09, 2026 | 11:06:AM
سعودی شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّہ بن جلاوی کی والدہ کاانتقال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی شہزادے بندر بن منصور بن عبداللّہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔
شاہی عدالت کے مطابق بندر بن منصور بن عبداللّہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا؛ جے ڈی وینس کادعویٰ
نمازجنازہ میں سعودی شاہی خاندان کے افرادنے شرکت کی۔