سانحہ 9مئی کیس:پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئیں

زرتاج گل نے بڑا قدم اٹھا لیا

Aug 09, 2025 | 15:21:PM
سانحہ 9مئی کیس:پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)سانحہ 9مئی کیس میں سزا کے خلاف تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے لاہور ہائیکورٹ  سے رجوع کر لیا

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنمازرتاج گل  نے  سزا کے خلاف بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے اپیل دائر کی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کے 15 افسر اور اہلکار قائداعظم اورصدارتی پولیس میڈل کیلئےنامزد 
اپیل میں انسداددہشتگردی کورٹ فیصل آبادکا31جولائی کافیصلہ کالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی ہے۔
یاد رہے کہ انسداددہشتگردی عدالت نےزرتاج گل کو10سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
سزا سانحہ 9 مئی میں دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو سنائی گئی سزاؤں کا حصہ تھی۔