سید توصیف شاہ وزیراعظم کے سیاسی کوآرڈینیٹر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)سید توصیف شاہ کو وزیراعظم کا سیاسی کوآرڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن نے سید توصیف شاہ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سید توصیف شاہ وزیراعظم پبلک افیئرز یونٹ کے ممبر بھی ہوں گے ۔
