راولپنڈی میں بھی 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی دارالحکومت کے بعد راولپنڈی میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر کے تمام سرکاری نجی ادارے سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل ہوگی ۔