زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کی تردید کر دی

Apr 09, 2024 | 19:44:PM
 زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کی تردید کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )رکن زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی  مولانا محمد سلفی  نے  شہر قائد میں شوال کے چاند  سے متعلق شہادتوں کی تردید کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق رکن زونل کمیٹی مولانا محمد سلفی کا کہنا ہےکہ جیسے ہی چاند نظر آئے گا تو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اطلاع دیں گے ،کراچی میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں تھیں ہمیں چاند نظر نہیں آیا ، آے گا تو بتائیں گے ۔