عمران خان حملہ کیس کا مدعی ایس ایچ اوعامر بھدر جاں بحق 

Apr 09, 2023 | 17:55:PM
عمران خان حملہ کیس کا مدعی ایس ایچ اوعامر بھدر جاں بحق 
کیپشن: عمران خان پر قاتلانہ حملہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کیس کا مدعی ایس ایچ اوسٹی عامر بھدر جاں بحق ہو گیا۔
خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ عامر بھدر کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایاگیا، جہاں وہ ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گئے ۔
عامر بھدر پر ایف آئی آر بروقت درج نہ کرنے کا الزام تھااور کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے،مرحوم ان دنوں ایس ایچ او صدر وزیرآباد تعینات تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: کابینہ اجلاس؛ الیکشن کمیشن کوفنڈز فراہمی کیلئے پارلیمنٹ سے رائے لینے کا فیصلہ