اہم خبر ۔۔وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا امکان

Apr 09, 2022 | 21:54:PM
وزیراعظم ،عمران ،خان
کیپشن: وزیراعظم عمران خان (فوٹو بشکریہ بی بی سی)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا امکان۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے امکان کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ایم چیمبر کی سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ وزیراعظم کے چیمبر کے باہر بھی اضافی سیکیورٹی اہل کار لگا دیئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس قبل وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلایا ۔وزیراعظم سینیئر صحافیوں سے ملاقات کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ، اہم فیصلے متوقع