US جونیئر سکواش پشاور کی ماہنور علی کے نام

Sep 08, 2025 | 14:14:PM
US جونیئر سکواش پشاور کی ماہنور علی کے نام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ سکواش چیمپئن شپ  جیت  لی۔

 ماہنور علی نے فائنل میں اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو1-3 سے مات دے کر 22 واں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

 امریکہ کےلیوٹکی سینٹر  ایونٹ کے فائنل میں ماہنور علی نے پہلا گیم 7-11 سے جیتا، دوسرے گیم میں سحرش علی نے 9-11 سے کامیابی پاکر مقابلہ1-1 کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

بعدازاں ماہنور علی نے اگلے دونوں گیمز 6-11 اور7-11سے جیت کر وننگ ٹرافی اپنے نام کرلی۔

 19 ویں انٹرنیشنل گولڈ میڈل سے محروم رہنے والی سحرش علی کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا