معروف اداکارعمران عباس کی روضۂ حضرت علی پر حاضری

Sep 08, 2023 | 23:41:PM
معروف اداکارعمران عباس کی روضۂ حضرت علی پر حاضری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )پاکستانی معروف اداکار عمران عباس نے حضرت علی ع کے روضۂ مبارک پر حاضری دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے انسٹاگرام پر عراق سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے،اُنہیں اس ویڈیو میں عراق میں موجود مقدس مقامات کی زیارت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ع

مران عباس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے روضۂ مبارک اور مقدس مقامات کی زیارت کے لیے مدعو کرنے اور شاندار میزبانی کے لیے عراقی حکّام کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکار کی اس پوسٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ان سے دعاؤں کی التماس بھی کی جا رہی ہے۔