ٹی 20 ورلڈکپ۔۔بھارتی ٹیم کا اعلان۔۔3اہم ترین کھلاڑی آئوٹ

Sep 08, 2021 | 22:32:PM
 ٹی 20 ورلڈکپ۔۔بھارتی ٹیم کا اعلان۔۔3اہم ترین کھلاڑی آئوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارت نے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کی گرل فرینڈ شہناز کے والد کا اچانک بڑا فیصلہ۔۔سب دنگ رہ گئے

تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما،کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، رشبا پنت، اشن کشن،ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجا، راہول چہر، روی چندرا ایشون، ایکسر پٹیل، چکر ورتھے، جسپریت بمرا،محمد شامی اور بنیشور کمار شامل ہیں۔جارح مزاج بلے باز شیکھر دھون، سپن باؤلر چہل اور کلدیپ یادیو سکواڈ میں جگہ نہ بناسکے ۔جبکہ شردل ٹھاکر، شیرس ایئر اوردیپ چہر کو ریزرو کھلاڑیوں کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔