وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دیدیا

Oct 08, 2025 | 23:02:PM
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دیدیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دیدیا۔

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا نے اپنا استعفیٰ گورنر کے پی کو بھجوا دیا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی شیئر کر دی گئی ہے۔