نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اردن کے ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ 

Oct 08, 2025 | 21:20:PM
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اردن کے ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انورعباس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اوراردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صمود فلوٹیلا کے سواروں کی رہائی اور واپسی کی کاوشوں پر اردن حکومت کو سراہا ۔ 

نائب وزیراعظم نے سابق سینیٹرمشتاق احمد کی بحفاظت رہائی پر اردن حکام کا شکریہ ادا کیا۔

 ترجمان کے مطابق دونوں جانب سے علاقائی امن و استحکام کیلئے مزید تعاون کا اعادہ کیا گیا۔ 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: