چینی کی قیمتیں،شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)چینی کی قیمتوں کے معاملے پر شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا۔
سپریم کورٹ نے ٹربیونل کا کمپیٹیشن کمیشن کو دوبارہ سماعت کا اختیار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس دوبارہ ٹربیونل مسابقتی کمیشن کو بھیج دیا۔
یہ بھی پڑھیں:عمر ایوب کی قومی اسمبلی کی خالی نشست پر انتخاب کی تاریخ کا اعلان
جسٹس شکیل احمد اور جسٹس عامر فاروق نے شوگر ملز کی ٹربیونل کیخلاف اپیل پر سماعت کی ،جسٹس شکیل احمد نے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔