سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ؟

Oct 08, 2022 | 18:46:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ؟
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر سستاہوکر 1695 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1250 روپے سستا ہوگیا ہے اور عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر سستاہوکر 1695 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ 24 قیراط ایک تولہ سونا کم ہوکر 1 لاکھ 43 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا کی قمت میں 1072 روپے کمی ہوگئی ۔
24 قیراط 10 گرام سونا 1 لاکھ 23 ہزار 285 روپے کا ہوگیا  اور ایک تولہ چاندی کی قیمت 1580 روپے پر ہی برقرار رہی ہے ۔