وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

Oct 08, 2022 | 00:27:AM
وزیر خزانہ اسحاق ڈار، امریکی سفیر، ملاقات، باہمی تعلقات، تبادلہ خیال،
کیپشن: اسحاق ڈارسے امریکی سفیر ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو سیلاب سے تباہی پر آگاہی دی،اسحاق ڈار نے سیلاب زدگان کیلئے بھیجی جانے والی امریکی امداد پر اظہار تشکر کیا،وزیر خزانہ نے حکومتی کی معاشی پالیسیوں سے بھی آگاہ کیا۔
ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے اچھے تعلقات ہیں اورہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزارت داخلہ کا ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط