سب کو پتا چل گیا کہ کون کیا کررہا ہے؟آپ اپنے لئے کھیلتے ہیں بس پاکستان کیلئے نہیں ،قومی کرکٹرز ’’ورلڈ کپ ہنگامہ ‘‘میں قومی ٹیم کے کپتان پر برس پڑے۔