ساحر علی بگا کی آواز میں ملی نغمہ “میرا عشق پاکستان” ریلیز 

May 08, 2025 | 18:13:PM
 ساحر علی بگا کی آواز میں ملی نغمہ “میرا عشق پاکستان” ریلیز 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی کرتا نیا ملی نغمہ “میرا عشق پاکستان” ریلیز کر دیا گیا ۔ 

"میرا عشق پاکستان" نیا قومی نغمہ پاکستانیوں کی آواز بن گیا ہے اورپاکستانی قوم یکجا ہو کر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ 

اس ملی نغمے کونامورگلوکاروموسیقار ساحر علی بگا نے گایا ہے جبکہ یہ دل کو موح لینے والے بول احمد عظیم نے لکھے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنرعثمان طارق کاایکشن کلیئر