اے جے کے بورڈ کے انٹر کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری ہوگا

May 08, 2025 | 10:11:AM
اے جے کے بورڈ کے انٹر کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹر کے 7 سے 10 مئی تک ہونےوالے امتحانات ملتوی کردیئے،امتحانات کا نیا شیڈول 9 مئی کو جاری کیا جائے گا۔

لاہورمیں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ کے امتحانات اور پریکٹیکل آج سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:"اللّٰہ اکبر،تیار ہیں ہم" قوم کی دلی آواز پر نیا ملی نغمہ ریلیزکردیاگیا

7 مئی کو ملتوی ہونےوالے پرچے اور میٹرک کے پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان