مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے

May 08, 2023 | 12:12:PM
مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے۔

الشیخ قاری محمد خلیل اسلام کی اول مسجد قبا کے امام بھی رہ چکے ہیں،الشیخ قاری محمد خلیل گزشتہ کئی سالوں سے مسجد نبویؐ میں بطور امام خدمات انجام دے رہے تھے،ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی۔

سعودی اور غیر ملکی شہریوں نےالشیخ قاری محمد خلیل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں،موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی