اداکارہ مہوش حیات کا دلکش انداز۔تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

May 08, 2022 | 17:49:PM
اداکارہ مہوش حیات کا دلکش انداز۔تصاویر سوشل میڈیا پروائرل
کیپشن: اداکارہ مہوش حیات(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ،اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام  پر نئی تصاویر شئیر کی گئیں۔

مہوش حیات کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس  بھی جاری ہیں،  گزشتہ دنوں سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہ مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ دیا تھا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانے سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ تصویر میں رنگ نہ ہونے کے باجود بھی مہوش حیات کافی خوبصورت اور پر اعتماد نظر آرہی تھیں مگر مداحوں کو مہوش حیات کی یہ تصویر کچھ خاص  نہیں لگی جس کے سبب اداکارہ تنقید  کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیںشادی کی تقریب ۔دولہا دلہن کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش۔ویڈیو وائرل