سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا

May 08, 2022 | 00:48:AM
سعودی وزارت حج و عمرہ، حج، اعلامیہ جاری
کیپشن: حج زائرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے حوالے سے اہم اعلامیہ جاری کردیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس سال حج ادائیگی کیلئے حج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا، فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیر ملکی حج ادا نہیں کر سکیں گے،وزارت کا مزید کہناتھا کہ حج کے قواعداور انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 240: ضمنی انتخاب کیلئے 68 کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے