ہلکی ہوائیں چل پڑیں،محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی

Mar 08, 2026 | 11:38:AM
ہلکی ہوائیں چل پڑیں،محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(افشاں رضوان )لاہور میں ہلکی ہوائیں چل پڑیں جبکہ سورج اور بادلوں کے مابین انکھ مچولی بھی جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کی امید تقریباً ختم ہوگئی ہے اور امکانات صرف 5 سے 10 فیصدہیں۔

لاہور میں ہلکی ہوائیں چلنے سے  موسم خوشگوارہوگیااورہلکی ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ درجہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈکیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی،فی کلوقیمت میں30روپے اضافہ

لاہور میں موسم توخوشگوارہے مگر فضا بدستور آلودہ ہے اورفضائی آلودگی میں لاہور ملک کا چوتھا آلودہ ترین شہر بن گیاہے،شہرمیں ایئر کوالٹی انڈیکس 249 تک پہنچ گیاہے،برکی روڈ میں اے کیو آئی 284،سی آی پی آر افس کے علاقے میں  263 اوربیدیاں روڈ پر217 ریکارڈکیاگیاہے۔