حرامانی کی دھوم دھام سے ٹک ٹا ک پر انٹری۔۔پہلی ویڈیو بھی شیئر کر دی

Jun 08, 2021 | 21:54:PM
حرامانی کی دھوم دھام سے ٹک ٹا ک پر انٹری۔۔پہلی ویڈیو بھی شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اداکارہ حرا مانی نے بھی چپ کا رو زہ تو ڑدیا اور ٹک ٹاک پر انٹری دے دی ہے ۔اس کے سا تھ سا تھ مداحوں سے فالو کرنے کی ریکوئسٹ بھی کر دی ۔
تفصیلا ت کے مطابق دوسری اداکاراوں کے ٹک ٹاک پر آنے کے بعد چلبلی اداکارہ حرا مانی بھی کہاں کسی سے پیبچھے رہنے والی تھیں۔انہوں نے بھی سوشل نیٹ ورکنگ اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر چھا جانے کی ٹھان لی ۔
حرا مانی اپنی نئی پوسٹس مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔ٹک ٹا ک کے علا وہ حرا مانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک نئی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ ٹک ٹاک پر آ گئی ہیں، انہوں نے اپنے تصدیق شدہ اکاﺅنٹ کو فینز کے ساتھ بھی شیئر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ ادا کا رہ شلپا شیٹی نے سالگرہ پر شو ہر سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا