پی اے ایف سینما  کو بند کر دیا گیا 

Jul 08, 2023 | 23:25:PM
پی اے ایف سینما  کو بند کر دیا گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )پی اے ایف انتظامیہ کی جانب سے پی اے ایف سینما  کو بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی اے ایف انتظامیہ نے پی اے ایف سینما  کو  بند کرنے کا باقاعدہ اعلان,  یہ سینما عرصہ دراز سے مختلف ٹھیکیدار چلا رہے تھے۔ 

واضح رہے کہ پی اے ایف  سینما کو آڈیٹوریم بنایا جائے گا۔