ڈلیوری وین روڈ پر خراب ہو گئی تو امریکی شہریو ں نے ایساکا م کر دیا کہ آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

Jul 08, 2021 | 18:11:PM
ڈلیوری وین روڈ پر خراب ہو گئی تو امریکی شہریو ں نے ایساکا م کر دیا کہ آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) امریکی شہر ہو سٹن میں ایمازون پرائم ڈیلیوری وین روڈ کے درمیان میں خراب ہو گئی۔ تو دنیا کی عظیم قو م کہلوانے والے ملک کے شہریو ں نے ایسا کا م کر دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جا ئینگے۔

تفصیلات کے مطابق  ایمازون پرائم ڈیلیوری وین اپنی روزانہ کی رو ٹین پر ڈلیوری کیلئے جا رہی تھی۔تو جنا ب گاڑی تو آخر کا ر گاڑی ہے۔کسی بھی وقت خرا ب ہو سکتی ہے۔یہ بھی رو ڈ پر اچا نک خرا  ب ہو گئی ۔بس پھر کیا تھا عظیم قو م کے عظیم شہریوں نے بجا ئے ڈلیوری مین اور ڈرا ئیور کی مدد کرنے یا گاڑی کو دھکا لگانےکے اس کے اندر رکھی گئی اشیا کی لو ٹ ما ر شر وع کر دی جس کی ویڈیو بھی سا منے آ چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دلیپ کما ر کے گھر گھسنے کی کوشش کر نے والی خاتون نے بڑا دعویٰ کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل