منال خان نے جنت مرزا کو ایسا مشورہ دیدیا ۔۔۔جان کر ٹک ٹاک سٹار کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ جائیگا

Jan 08, 2022 | 22:17:PM
اداکارہ منال خان، ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا، مشورہ
کیپشن: منال خان، جنت مرزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ منال خان نے ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو ایسا مشورہ دیدیا کہ جیسے جان کر جنت مرزا کا پارہ ساتویں آسمان پر پہنچ جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان ایک پروگرام میں اظہار خیال کررہی ہیں ، پروگرام کے میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ جنت مرزا کو آپ کیا کہیں گی؟
اس پر منال خان نے مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ جنت مرزا کم میک اپ کیا کرو۔پروگرام کے میزبان نے وقار ذکا سے متعلق بھی یہی سوال پوچھا تو اداکار ہنستے ہوئے کہاکہ وقار بھائی آپ کو میں کیا کہوں ،آپ لیجنڈ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: