سینیٹر قاسم رونجھو کا استعفیٰ منظور 

Feb 08, 2025 | 19:13:PM
سینیٹر قاسم رونجھو کا استعفیٰ منظور 
کیپشن: سینیٹر قاسم رونجھو ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر قاسم رونجھو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹر قاسم مستعفی ہوئے تھے ،سینیٹر قاسم رونجھو نے 26ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے برخلاف ترمیم کےحق ووٹ میں دیا تھا ۔

قاسم رونجھو بی این پی مینگل کے ٹکٹ پر 2021میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے آرمی چیف کے نام ایک اور خط لکھ دیا