NA-15 مانسہرہ: نواز شریف سب سے آ گے

Feb 08, 2024 | 19:37:PM
NA-15 مانسہرہ: نواز شریف سب سے آ گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-15 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف 5678 ووٹ لے کر سب سے آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف 5678 ووٹ لے کر سب سے آگے جبکہ آزاد امیدوار شہزادہ گشتاشپ خان 3567 ووٹوں کے ساتھ دوسرےنمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔