NA-185 ڈیرہ غازی خان: پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زرتاج گل سب سے آگے

Feb 08, 2024 | 19:29:PM
NA-185 ڈیرہ غازی خان: پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زرتاج گل سب سے آگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-185 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوارزرتاج گل 313 ووٹ لے کر سب سے آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 185 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان کی حمایت یافتہ آزاد امیدوارزرتاج گل 313 ووٹ لے کرپہلے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار شیخ عثمان فاروق 178 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

علاوہ ازیں محمود قادر خان 82 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر اور سردار دوست محمد خان کھوسہ 74 ووٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔