ایک اور بھارتی اداکار کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

Feb 08, 2022 | 23:04:PM
بھارتی، ڈراموں، اداکار، پروین ،کمار
کیپشن: بھارتی ڈراموں کے اداکار پروین کمار (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی مشہور ڈرامہ سیریل ’مہابھارت ‘کے بھیم اور ایشیائی کھیلوں کے ڈسکس تھرو کے گولڈ میڈلسٹ پروین کمار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شام کو اداکارہ اور  ڈسکس تھرو کے کھلاڑی پروین کمار کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، پروین کمار کی عمر 74 برس تھی۔
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا (اے ایف آئی) نے پروین کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔پروین کمار6  دسمبر 1947کو پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ۔۔اپوزیشن نے معاملہ افسوسناک قرار دیدیا