انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، سہیل آفریدی پھر الیکشن کمیشن میں طلب

Dec 08, 2025 | 13:26:PM
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، سہیل آفریدی پھر الیکشن کمیشن میں طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پھر طلب کر لیا۔
الیکشن کمیشن نے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی نوٹس جاری کیا ہے ۔
الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیسز پر 10 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ خزانہ پنجاب کاسیپ سسٹم بند، آن لائن ادائیگیاں رک گئیں
علاوہ ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان کیخلاف این اے 185 ڈی جی خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور مسلم لیگ ن کے رہنمامرتضیٰ عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بھی 10 دسمبر کو ہو گی۔