راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذمیں دس دسمبر تک توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذمیں دس دسمبر تک توسیع کردی گئی۔
راولپنڈی میں دفعہ 144 دس دسمبرتک نافذ رہےگی،اس دوران شہرمیں جلسے،جلوس،ریلی،دھرنے اورلاؤڈ اسپیکر زکے استعمال پر پابندی ہے۔
احتجاج،اسلحہ کی نمائش،پٹرول بم اورلاٹھیاں لےکر چلنے پر بھی پابندی عائد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نادراشناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے لئے ہدایات جاری
ڈبل سواری پرپابندی اورپولیس کی لگائی گئی رکاوٹیں ہٹانےپربھی پابندی عائد ہے، دفعہ 144میں توسیع 4 دسمبر کو کی گئی۔